Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

گورنر پنجاب بیوروکریسی کےسامنے بے بس

شائع 12 مئ 2020 01:56pm

گورنر پنجاب چوہدری سرور نے بیورو کریسی کے آگے بے بسی کو تسلیم کرلیا۔

وہ  بولے بیورو کریسی صاف پانی کی فراہمی کے منصوبے میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے۔

گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ  ان کے دو سال ضائع کردیئے، اب  صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، اگر نوکر شاہی باز نہ آئی تو وہ ان کے چہرے بےنقاب کردیں گے۔